counter easy hit

شہید بھٹو کے مشن کے امین سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی  کو پیپلز پارٹی مرکزی پنجاب کونسل کاممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد، ملک شفیق امجد

شہید بھٹو کے مشن کے امین سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی  کو پیپلز پارٹی مرکزی پنجاب کونسل کاممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد، ملک شفیق امجد

لالہ موسیٰ ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد نے پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کو ممبر پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید بھٹو کے مشن کے امین پیپلز پارٹی کے کٹر نظریاتی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی صاحب پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور چوہدری قمرالزماں کائرہ صدر پیپلز پارٹی پنجاب کے معتمد ساتھی ہیں ۔ ان کا ممبر پنجاب کونسل بننا بہترین انتخاب ہے ۔ انشااللہ وہ پیپلز پارٹی پنجاب کو بام عروج پر لے جانے میں اپنے مشن میں ضرور کامیاب وکامران ہونگے

MALIK SHAFIQUE AMJAD, PRESIDENT, PPP, LALAMUSA, GREETED, NEWLY, ELECTED, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website