counter easy hit

مردِ حُر آصف علیزرداری نے ضمانت کے کاغذات ٹھکرا کرحکومت پس پردہ ڈیل کی کوششوں کو بے نقاب کردیا، ملک اجمل

مردِ حُر آصف علیزرداری نے ضمانت کے کاغذات ٹھکرا کرحکومت پس پردہ ڈیل کی کوششوں کو بے نقاب کردیا، ملک اجمل

برسلز/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم  کے مرکزی راہنما ملک محمد اجمل نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے پس پردہ ان پر ڈیل کیلئے دبائو ڈالنے والوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ ان کی طرف سے اپنے وکیل کو ڈیل کے مشورے پر شٹ اپ کال اور وکالت نامہ واپس لینے کی شرط عائد کرنے سے صاف ظاہر ہوچکا ہے کہ سابق صدر کو جیل میں جس طرح سلیکٹڈ حکومت کیساتھ ڈیل پرمجبور کیا جارہا ہے اور علاج معالجہ سے محروم رکھ کر دبائو کا شکار کیا گیا ہے اس سے حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔

Malik Muhammad Ajmal, Senior, Leader,PPP, Belgium, hails, President, Asif Zardari, decision, to, refuse, deals

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website