counter easy hit

جعلی خان امپائروں کے جتھے کو ساتھ ملا کر بھی عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا، ملک انعام

 

پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے سینئر عہدیدار ملک انعام نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عدالت سے تاحیات نااہل ہونے والے فواد چوہدری راتوں رات اہل کیسے ہوئے یہ امپائروں کی سازش نہیں تو اور کیا ہے۔

ہمیں امپائروں کو ساتھ ملا کر کھیلنے کے طعنے دینے والا جعلی خان اب خود بھی امپائروں کے ہتھے چڑھا ہوا ہے اور ایسی سفارشی اور ڈھونگی تبدیلی خود اپنے ہی وزن سے گرنے والی ہے۔ 25 جولائی کو جعلی خان اپنے بال نوچے گا اور جمہوری جماعتیں خوشیاں منائیں گی۔

MALIK INAM, PMLN, YOUTH, WING, FRANCE, SAID, ABOUT, TABDEELI, THIAKEDARS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website