counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن  کے عظیم راہنمائوں نے مشکل وقت میں قیادت کیخلاف نہ کھڑے ہوکر عوام کیلئے قربانی کی عظیم مثال قام کی، ملک انعام

پاکستان مسلم لیگ ن  کے عظیم راہنمائوں نے مشکل وقت میں قیادت کیخلاف نہ کھڑے ہوکر عوام کیلئے قربانی کی عظیم مثال قام کی، ملک انعام

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن  کے عظیم راہنمائوں نے مشکل وقت میں قیادت کیخلاف نہ کھڑے ہوکر عوام کیلئے قربانی کی عظیم مثال قام کی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے۔ تبدیلی کے کھوکھلے نعروں نے عوام کو جس طرح راستے سے بھٹکایا۔ اب عوام اپنے قائد نواز شریف کی قربانیوں اور مثالی تعمیر ی کردار کو یاد کر رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے جن راہنمائوں نے مقتدر حلقوں کے پریشر کو برداشت کیا اور بد ترین دھاندلی اور ناانصافی کے باوجود ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی، مسلم لیگ ن کے راہنمائوں کی یہ قربانی پاکستان اور پاکستان کے غریب عوام کیلئے تھی اور ان کی ثابت قدمی پر انھیں سرخ سلام پیش کیا جانا چاہیے۔

Malik Inam, Coordinator, PMLN, youth wing, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website