counter easy hit

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بیماری اورعلاج نے سلیکٹڈ اوراسکی ٹیم کوبری طرح بے نقاب کردیا۔ ملک انعام

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بیماری اورعلاج نے سلیکٹڈ اوراسکی ٹیم کوبری طرح بے نقاب کردیا۔ ملک انعام

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن  یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے کہا ہے کہ عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کی بیماری اور علاج نے سلیکٹڈ اوراسکی ٹیم کو بری طرح بے نقاب کردیا ہے۔

پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نواز شریف علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے ہیں اور انشااللہ صحتیاب ہوتے ہی وطن واپس آئیں گے۔ جب نواز شریف واپس آئیں گے  توجلد ہی تحریک انصاف کی دیوار گرے گی۔

MALIK INAM, COORDINATOR, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website