counter easy hit

ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر جوائن کرلیا جس پر انہیں دنیا کی اہم شخصیات نے خوش آمدید کہا۔

Malala Yousafzai joins Twitter

Malala Yousafzai joins Twitter

’’ہائے ٹو ئٹر‘‘ یہ وہ دو پہلے الفاظ تھے جو ملالہ یوسف زئی نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے انہیں تیزی سے جوابات موصول ہوئے۔

ملالہ یوسفزئی نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ آج ان کا اسکول میں آخری اور ٹوئٹر پر پہلا دن ہے۔ ملالہ نے اپنی ٹوئٹ میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بھی کہا۔ کچھ گھنٹوں کے اندر ہی اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری اور کینیڈا کے صدر سمیت دنیا بھر کی اہم شخصیات نے ملالہ کو ٹوئٹر پر خوش آمدید کہا۔ ملالہ یوسفزئی کے اکاؤنٹ بنانے کے صرف 14 گھنٹے بعد ان کے فالوورز کی تعداد ہزار سے لاکھوں تک پہنچ گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website