counter easy hit

لاڈو رانی ان ایکشن : 6 اگست کو مریم نواز ایسا کیا بڑا کام کرنے والی ہیں جو آخری دموں پر آئی (ن) لیگ میں نئی روح پھونک دے گا ؟

Ludo Rani In Action: On August 6, Maryam Nawaz will be doing a great job that will finally bring a new spirit to the PML-N?

سرگودھا (ویب ڈیسک) 6 اگست کو مریم نواز کی سرگودھا آمد اور ریلی نکالنے کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست دی جا رہی ہے تاکہ ریلی کو کامیاب بنانے کیلئے اقدامات کئے جاسکیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلی کی اجازت ملنا مشکل ہے تاہم انہیں کسی بھی گرائونڈ میں مشروط اجازت مل سکتی ہے۔ ریلی کے انعقاد سے قبل سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کے امکان کو لیگیوں نے ظاہر کرتے ہوئے خود ساختہ رو پوشی اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔ چند کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ باقاعدہ طور پر لیگیوں کی جانب سے کسی قسم کی میٹنگز کی کال بھی سامنے نہیں آئی جس سے کارکنوں میں مایوسی ہے۔ ایف آئی کے مطابق مریم نواز 6 اگست کو سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website