counter easy hit

لوئر کرم ایجنسی، بارودی مواد کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار شہید

Lower Kurram Agency

Lower Kurram Agency

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ شبک کے مقام پر ان کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار اہلکار موقع پر شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ ٹل منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔