ہالی ووڈ ایکشن اسٹار ون ڈیزل کی لندن میں نئی فلم ریٹرن آف دا زینڈر کیج کا پریمیئر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔

London: xander cage premiered focus
ریٹرن آف دا زینڈر کیج کے اس رنگا رنگ پریمیئر کی خاص بات اسکے ایکشن ہیرو کی دھماکے دار اینٹری رہی۔ہیلی کاپٹر پر ون ڈزل کی آمد پر مداحوں نے انکا پرجوش استقبال کیا جو ایجنٹ زنڈر کیج کے روپ میں تیسری مرتبہ جلو گر ہو رہے ہیں۔سیریز کی یہ تیسری ایکشن پیکڈ فلم 20 جنوری کو نمائش کے لئے پیش کر دی جائےگی۔








