counter easy hit

لندسے لوہان شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں

 Lndsy were covered with the Syrian refugee camp


Lndsy were covered with the Syrian refugee camp

ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ لندسے لوہان ترکی میں شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں، جہاں انھوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف بانٹے ۔

ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ ترکی کے نائب وزیرِ کھیل کے ہمراہ مہاجرین سے ملاقات کی اور زخمی مہاجرین کی عیادت بھی کی ۔

اس موقع پر وہ شامی بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ اداکارہ نے کیمپ میں کافی وقت گزارا اور حلب شہر سے بمشکل جان بچا کر ترکی پہنچنے والے ایک خاندان کے مسائل سنتی رہیں۔

اداکارہ نے بچوں میں بعد ازاں تحائف بھی تقسیم کئے اور اپنی محبت کا اظہار کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website