counter easy hit

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

Ehsan Ullah Khan

Ehsan Ullah Khan

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ) یورپ کے معروف صحافی اور اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ جو گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں

ان کی اچانک وفات پر سٹاک ہوم سویڈن سے ان کے دوست اخباب نے احسان اللہ خان سے فون پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

احسان اللہ خان سے اظہار تعزیت کرنیوالوں میں چوہدری غلام رسول بھلی۔ خواجہ مقصود۔ کاشف عزیز بھٹہ۔ شہزاد انصاری۔ تیمور عزیز۔ سہیل خیدر۔ شکیل چوہدری۔ محمد عرفان۔ عمیر ضیا بھٹی۔ مرزا اسجد۔ محمد منیر۔ سلیمان سلہریا۔ رانا راشد۔ رانا واصد و دیگرشامل ہیں۔