counter easy hit

‘ پیپلز پارٹی کی اہم رکن اسمبلی نے محسن عباس کے حوالے سے ناقابل یقین اعلان کردیا

Leader of the People's Party Assembly declares Mohsin Abbas' incredible

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر و سابق وزیر اطلاعات و نشریات شیریں رحمان نے اداکار محسن عباس حیدر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔شیریں رحمان نے انسٹا گرام پر محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل اور وکیل سمیت تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ سہیل ان سے ملاقات کے لئے اسلام آباد آئیں اور اپنے اوپر ہونے والے تشدد سے آگاہ بھی کیا جو بہت دردناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حیران ہیںکہ ابھی تک محسن کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ محسن عباس کو ان کی بیوی کے درج کئے گئے مقدمے کے تحت فوری گرفتار کیا جائے۔ سینیٹر و سابق وزیر اطلاعات و نشریات شیریں رحمان نے اداکار محسن عباس حیدر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔شیریں رحمان نے انسٹا گرام پر محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل اور وکیل سمیت تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ سہیل ان سے ملاقات کے لئے اسلام آباد آئیں اور اپنے اوپر ہونے والے تشدد سے آگاہ بھی کیا جو بہت دردناک ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیرریلوے شیخ رشید کی طرف سے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات پر شبلی فراز کی کھنچائی سے متعلق خبرکی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ شبلی فراز کی اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پارٹی قیادت کی مرضی سے ہوئی ہے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شبلی فراز مولانا فضل الرحمان سے خود نہیں ملے بلکہ انہیں پارٹی قیادت نے بھیجا۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نہ صرف اپوزیشن کو ریلی اور جلسوں کی آزادی دینے کا فیصلہ ہوابلکہ اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف گزشتہ ہفتے قائم مقدمات ختم کرنے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔فوادچوہدری نے کہا کہ عرفان صدیقی کو ہتھکڑی نہیں لگنی چاہیے تھی لیکن ان کی گرفتاری کا احتساب یا سیاسی انتقام سے کوئی تعلق نہیں۔مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد دھرنے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمارے دھرنے میں لوگ خود آئے مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرر ہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website