counter easy hit

لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، مجیب الحسن

Mujeeb Hassan

Mujeeb Hassan

نیویارک : لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس وقعہ میں شہیدوں کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ انکو جوار رحمت میں جگہ دے انکے لواحقین کو صبر دے۔

ہم حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ملزمانوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزاء موت دیں اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے مزید سخت اقدامات کریں، مجیب الحسن پیپلزپارٹی امریکہ۔