counter easy hit

قتل کی اندوہناک داستان، نوبیاہتا جوڑا ابھی زندگی کے سنہرے دنوں میں کھویا ہی تھا کہ دلہن کے بھائیوں نے ۔۔۔۔۔

لاہور:اسلام پورہ کےعلاقہ میں قتل کی اندوہناک واردات  ۔نوبیاہتا جوڑے پر دلہن کے بھاٸیوں کی اندھا دھند فاٸرنگ سے دلہا تنویر موقع پر جاں بحق۔ پانی والے تالاب کارہاٸشی 32 سالہ تنویر موقع پر دم توڑ گیا ۔ دلہن ندا کی حالت ہسپتال میں نازک بتائی جا رہی ہے  ۔  ملزم کامران.ذیشان اور ان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔  مقتول نے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کا ندا کے بھائیوں کو رنج تھا۔  پولیس نے مضروبہ کا بیان لے کر قاتلوں کی تلاش شروع کردی ہے۔۔

lahore, newly, married, couple, injured, in, firing, incident