counter easy hit

لاہور: مال روڈ دھرنا چوتھے روز بھی جاری

Lahore, Mall, Road, Sit, in, continued, for, Fourth, Day

Lahore, Mall, Road, Sit, in, continued, for, Fourth, Day

لاہور میں مال روڈ کے فیصل چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہفتے کے روز مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں دھرنا دے رکھا ہے، مذہبی جماعت کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت ان کے مطالبات پورے نہیں کرے گی وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔دھرنا کے باعث مال روڈ کے اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک دباؤ بھی بڑھ گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔