counter easy hit

لاہور: گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لاہورمیں غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اتار لیں۔

Lahore: Action against non-sample number plate of vehiclesمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق غیر نمونہ اورفینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف آپریشن ڈیفنس کے گھوڑا چوک میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی فینسی اور غیر نمونہ نمبرپلیٹس اتار لی گئیں۔ غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف نے کی۔