counter easy hit

لاہور: سرچ آپریشن میں 10 افراد زیرحراست، شراب و منشیات برآمد

لاہور میں پولیس نے نصیرآباد کی ماڈل کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران 10مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرچ آپریشن ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک کی قیادت میں کیا گیا، جس میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

Lahore: 10 suspects detained in the search operation, seized liquor and drugs

Lahore: 10 suspects detained in the search operation, seized liquor and drugs

ماڈل کالونی میں 100 سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا، مکینوں کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ شناختی دستاویزات مشکوک ہونے پر 10افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران منشیات فروش بھی پکڑے گئے،جن سے55 لٹر شراب اور دیگر منشیات برآمد کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website