counter easy hit

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار

Security Forces, Search Operation

Security Forces, Search Operation

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) ملک دشمن دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

آپریشن کے دوران زیر زمین جیل اور سرنگ بھی برآمد کی گئی ہے۔ جیل سے اغواء کی گئی خواتین بھی بازیاب کرائی گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی پاک افغان بارڈ کے قریب کی گئی۔