کوہستان ڈائیوو ٹرمینل فیصل آباد سکیورٹی گارڈ نے بس ہوسٹس کو ہراسان کرنے کی کوشش کی اور ہاتھ پکڑا جس پر ہوسٹس نےاسے برا بھلا کہا۔ بعدازاں سکیورٹی گارڈ نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لینے کے لٸے بس ہوسٹس کو روک کر اسے فاٸر کرکے موت کی نیند سلا دیاhttps://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/06/WhatsApp-Video-2018-06-18-at-7.54.14-PM.mp4https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/06/WhatsApp-Video-2018-06-18-at-7.54.15-PM.mp4 Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 784