counter easy hit

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا۔ فیسٹول 28 اکتوبر کو ہوگا۔

سفارتخانہ پاکستان فرانس کے مطابق فرانسیسی پروموٹرز نے بھی ” فنا فی اللہ ” کی فیسٹول میں شرکت کی یقین دہانی کی خواہش ظاہر کی ہے۔ فنافی اللہ بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی میوزک گروپ ہے جو کہ پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر ہے۔

Kindly, see, a, message, of, Ms. Fanny Lariviere., This, is ,about, a, Sufi, performer ,motivated, by, Pakistan ,traditions., This, group, will, be ,performing, at, TParis ,(at Le, Théâtre, des, Bouffes du, Nord, in, the, 10th, district), on ,October, 28th, for, the, 6th, edition, of, our, music, festival, dedicated, to, musics, of, the, world, WorldStock, Festival., Please, contact, Ms., Fanny, for ,further ,detail, and, may, like, to, attend, and, cover, the ,event for، your، respective، medias