counter easy hit

خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ۔۔۔ امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی نے مودی کو کھلا چیلنج کردیا

جنیوا(ویب ڈیسک) خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کر رہے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکہ ، برطانیہ سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ کمیونٹی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرے کے دوران کہی۔یورپ بھر میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے بھی ان سے مکمل

یکجہتی کا اظہار کیا ، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سکھ کمیونٹی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے مطالبہ کیا کہ بھارت میں مقیم اقلیتوںپر مظالم ڈھائے جارہے ہیں 88 روز سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم اور کرفیو نافذ کرکے لوگوں کو گھروں میں محصور کر رکھاہے۔خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے اوربچوں پر بھی مظالم ڈھائے جارہے ہیں، بھارت کی اپوزیشن جماعتوں سمیت کسی کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ختم کیا جائے اور غیر ملکی مبصرین کو وہاں جانے کی اجازت دی جائے۔

Khalistan, motion, in, 2020, Kahlistan, will, appear, on, the, face, of, the, earth

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website