counter easy hit

خیر پور: کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا، 5 مسافر جاں بحق

خیر پور: حادثے میں 16 افراد زخمی ہیں، وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے: پولیس

Khairpur: The coal-full truck turned off on van, 5 passengers were killedشاہ حسین کے قریب کوئلہ سے بھرا ٹرک ویگن پر الٹ گیا، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق وین خیرپور سے سکھر جا رہی تھی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔