امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جان ایف کینیڈی کے قتل کی اہم دستاویزات منظر عام پر لاسکتے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کی سازش کو حصہ بنایا تھا۔

Kennedy murder: Trump may bring in important documents
جان ایف کینیڈی کی پراسرار ہلاکت پر 20 لاکھ صفحات پہلے ہی منظر عام پر آچکے ہیں جبکہ 1964 کی تحقیقات کے کئی صفحات اب بھی سراغ رساں ایجنسیوں نے خفیہ رکھے ہوئے ہیں۔








