counter easy hit

آل پارٹیز کشمیر فورم اور تمام کمیونٹی کو مل کر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی چاہیے 28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پر ہر حق پرست کو احتجاج میں شرکت کرنی چاہیے، ماجد بٹ

آل پارٹیز کشمیر فورم اور تمام کمیونٹی کو مل کر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی چاہیے 28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پر ہر حق پرست کو احتجاج میں شرکت کرنی چاہیے، ماجد بٹ

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت ماجد بٹ نے 28 اکتوبر کو آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام  کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کے حق میں ہونے والے احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل پارٹیز کشمیر فورم اور تمام کمیونٹی کو مل کر کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی چاہیے 28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پر ہر حق پرست کو احتجاج میں شرکت کرنی چاہیے

KASHMIRI, COMMUNITY, WILL, JOIN, HANDS, ON, 28, OCTOBER,FOR, THEIR, RIGHTS,AT, EIFEL, TOWER

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website