counter easy hit

کراچی : جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد کا حملہ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی ریلی پر الاعظم اسکوائر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور ڈنڈوں سے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔

جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی الاعظم اسکوائر کے قریب سے گزررہی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔