counter easy hit

جوزفین کرسٹینا سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں چوہدری کامران گھمن کو پھول پیش کرتے ہوئے

Josephine Christina,Chaudhry Kamran Ghuman

Josephine Christina,Chaudhry Kamran Ghuman

بارسلونا: مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ووکر اور پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا نے سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں امیدوار ممبر کتلان پارلمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں پھول پیش کر کے پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن کو ویلکم کہا انکے ہمراہ مسلم لیگ ن بارسلونا کے صدر چوہدری ایاز مٹھانہ چک بھی موجود ہیں۔