counter easy hit

جماعت اسلامی کی الیکشن مہم کو گولی اور ڈنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے : سراج الحق

Sirajul Haq

Sirajul Haq

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے لیے سرگرمیاں جاری ہیں ، ایم کیو ایم نے آج نکالی جانے والی ریلی منسوخ کردی۔ سراج الحق کہتے ہیں گولی اور ڈنڈے کا نشانہ بنایاجارہا ہے ، لااقت آباد میں جماعت اسلامی کی ریی 6 مںی ہاتھاپائی پر متحدہ اور جماعت اسلامی نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی الکشنن مرکز نظر بنا ہے۔اس حلقے میں سیاسی سرگرمیاں بھی جاری رہںا اور سیاسی پارہ بھی بڑھ رہا ہے۔ این اے 246 میں ایم کیو ایم نے آج انتخابی ریلی نکالنی تھی جسے منسوخ کردیا گیا ہے۔ترجمان ایم کوی ایم کے مطابق ضمنی الکشن کے سلسلے مں آج دیگر جماعتوں کے امدرواروں کی بھی ریاکہں ہورہی ہں۔ امن و امان کو ییان بنانے کے لےے آج رییا کو ملتوی کرنے کا فصلہ کاکگا ہے۔

ادھر پشاور میں بات کرتے ہوئے امرہ جماعت اسلامی سراج الحق نے ایم کوق ایم کو اپنی تنقدں کا نشانہ بنایااور الکشنا کمشنھ اور سندھ حکومت سے نوٹس لنےے کا مطالبہ کام۔انہوں نے کہا کہ وہ کل کراچی میں جلسہ کریں گے۔ گذشتہ روز این اے 246 میں کراچی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں لا قت آباد 10 نمبر مہم جماعت اسلامی کی رییو پہنچی تو نامعلوم افراد نے اس پر دھاوا بول دیا، گاڑیوں کے ششےہ توڑ دئے گئے۔

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ کسی سے ڈرنے والے نہبں، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔ متحدہ کے رہنما کنور نوید جمل نے جماعت اسلامی کے رہنما راشد نسمم سے فون پر رابطہ کا اور لاکقت آباد واقعہ پر افسوس کا اظہار کا ،تاہم انہوں نے کہا کہ تصادم کی ابتدا جماعت اسلامی کی طرف سے کی گئی۔