counter easy hit

 جشن لالہ موسیٰ فخر پنجاب چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی قیادت میں دھوم دھام سے جاری، ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل مرحوم کی یاد میں ایونٹ میں ہزاروں شائقین کی شرکت

 جشن لالہ موسیٰ فخر پنجاب چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی قیادت میں دھوم دھام سے جاری، ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل مرحوم کی یاد میں ایونٹ میں ہزاروں شائقین کی شرکت

لالہ موسی (نمائندہ خصوصی) جشن لالہ موسی ایدھی آف لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی یاد میں فخر پنجاب قائد شہر چوھدری ندیم اصضر کائرہ اور وائس چئیرمین بلدیہ شیخ خالد محمود اور کونسلران کی قیادت میں جشن لالہ موسی دھوم دھام سے دوسرے روز بھی جاری ہے۔ جشن لالہ موسیٰ کے دوران شاندار کبڈی کا انعقاد کیا گیا۔  پاکستان بھر سے نامور کھلاڑیوں نے خصوصی شرکت کی۔ شائقین کبڈی نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کر کے اہل گجرات کے دل جیت لئے۔ شائقین نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دل کھول کر سپورٹ کیا۔
قائد شہر چوھدری ندیم اصضر کائرہ اور ظہیر اصضر کائرہ شیخ خالد محمود اور کونسلران کی طرف سے کھلاڑیوں میں انعامات کی بوچھاڑکی گئی۔

 Jashan e lalamusa, organized, by, chairman, baldia, lalamusa, ch. nadeemm asghar kaira

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website