counter easy hit

جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

download. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،جشن عیدمیلادالنبی ﷺ منانے کی تیاریاں شروع، اس سلسلہ میں ماہ ربیع الاول کی آمدقریب آتے ہی عاشقان مصطفیٰ کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں،مساجدکو سجانے ،چراغاں وغیرہ کرنے کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ،انجمن اسلامیہ رجسٹرڈ لالہ موسیٰ کے اجلاس میں بھی میلادالنبی کے مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ اور جلوس کے انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں،جبکہ مساجدکمیٹیوں اور محلہ کی سطح پر میلادکمیٹیوں نے بھی مساجد،گلیوں ،بازاروں کوسجانے کیلئے تیاریوں کا آغازکردیاہے ۔