counter easy hit

یہ درندہ ہے اور انسانوں کے درمیان رہنے کے قابل نہیں ۔۔۔۔۔۔ یونان میں ایک پاکستانی نوجوان کو شرمناک جرم میں 19 سال قید کی سزا سنا دی گئی

یونان (ویب ڈسک )برطانوی خاتون سے زیادتی اور اُس کے دوست کو زخمی کرنے کے الزام میں پاکستانی شخص کو 19 سال قید کی سزا سنادی گئی۔برطانوی خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ایک ہفتہ پہلے یونان کے جزیرے کورفو میں پیش آیا، برطانوی خاتون پاکستانی شخص کی سابقہ دوست تھیں۔

گرفتار پاکستانی نے برطانوی خاتون کی رہائش گاہ پر انہیں اوراُن کے برطانوی دوست کو تشدد کا نشانہ بنایا،اس پر پاکستانی شخص کو 19 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ پولیس کے مطابق 46 سالہ پاکستانی شخص کرمنل ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔