counter easy hit

آئی ٹی ٹریول اینڈٹورزلالہ موسیٰ میں عمرہ پیکج عروج پر

Ticketsلالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) آئی ٹی ٹریول اینڈٹورزلالہ موسیٰ میں عمرہ پیکج عروج پر،لوگ دھڑادھڑ اللہ اور اس کے رسول کے گھرکی حاضری میں مصروف، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ آئی ٹی ٹریول اینڈٹورزریلوے اسٹیشن چوک لالہ موسیٰ کی طرف سے شاندارعمرہ پیکج جاری ہے ، ان کے بہترین پیکج کی وجہ سے اہل اسلام کی بڑی تعداددھڑادھڑعمرہ جیسی مذہبی سعادت حاصل کرنے میں مصروف ہے ،چیف ایگزیکٹوآئی ٹی ٹریول اینڈٹورزلالہ موسیٰ حاجی عمران بٹ نے بتایاکہ عمرہ پیکج کے ذریعے میں رزق حلال بھی کمالیتاہوں اور جائزمنافع کی بدولت اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی بھی مل جاتی ہے ،یہی میری کامیابی ہے ۔