counter easy hit

اسلام آباد: بنی گالہ کےنواح سے پی ٹی آئی کے مقتول راہنما کی دوروز پرانی لاش برآمد، مقتول یوسی 6 کے منتخب وائس چیئرمین ہیں

اسلام آباد، روات ( اصغر علی مبارک، اسد حیدری) وائس چیئرمین یوسی تمیر راجہ یاسر مرتضی پراسرار طور پر اغواء کے بعد قتل کردیا گیا۔ مقتول بابا بلدیات الحاج کمال خان مرحوم کے پوتے تھے اور اسلام آباد پی ٹی آئ کے رہنماء راجہ خرم نواز کے قریبی عزیز (کزن) تھے۔ مقتول کو انتہائی بے دردی سے قتل کیا گیا۔ مقتول راجہ یاسر مرتضی وائس چئیرمین یوسی 6 تمیر ہیں اوران کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

ISLAMABAD, RAWAT, TWO, DAYS, BEFORE, KIDNAPPED, PTI, LEADER, AND, VICE, CHAIRMAN, US-6, TAMEER, RAJA YASIR MURTAZA, MURDERED, AND, DEAD, BODY, RECOVERED, FROM, BANI GALA, AREA

تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق انہیں  دوروز قبل اغواء کیا گیا تھا، مقتول کی گاڑی راولپنڈی صادق آبادسے ملی ہے، جبکہ لاش تھانہ  بنی گالہ کے علاقے سے  برآمد ہوئی ہے ۔مقتول تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر راجہ خرم نواز کے کزن ہیں

پولیس ذرائع کے مطابق لاش دوروز پرانی ہے،اور مقتتول راہنما کو گلے میں پھندا ڈال کرقتل کیا گیا ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

 

 

 

 

ISLAMABAD, RAWAT, TWO, DAYS, BEFORE, KIDNAPPED, PTI, LEADER, AND, VICE, CHAIRMAN, US-6, TAMEER, RAJA YASIR MURTAZA, MURDERED, AND, DEAD, BODY, RECOVERED, FROM, BANI GALA, AREA