counter easy hit

اسلام آباد: اے ایس ایف کی کارروائی، خاتون کے سامان سے آئس ہیروئن برآمد

سعودی عرب جانے والی خاتون کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے دو کلو ہیروئن برآمد ہوگئی ، ملزمہ کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Islamabad: ASF actions, Ice heroin seized from the female luggage

Islamabad: ASF actions, Ice heroin seized from the female luggage

اسلام آباد: اے ایس ایف نے بے نظیر ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے سامان سے دو کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے ملزمہ کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ اے ایس ایف نے سعودی عرب جانے والی پرواز کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کے دوران ایک مسافر خانون نذیر ماہی کے سامان سے دوکلو آئس ہیروئن برآمد ہونے پر خاتون کو حراست میں لے لیا خاتون کا تعلق مظفر گڑھ سے بتایا جاتا ہے۔ سمگلر خاتون نے آئس بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی ہوئی تھی۔ اے ایس ایف نے خاتون کو مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website