counter easy hit

بریکنگ نیوز: اسحاق ڈارکا قصہ ختم ۔۔۔۔ نواز شریف کے سمدھی کو پیسے پیسے کا محتاج کر دینے والا حکم جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیداد نیلامی کا اشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیداد نیلامی کا اشتہار جاری کر

شوبز نگری سے بڑا کھڑاک۔۔۔میرے پاس تم ہو سے مشہور ہونے والی اداکارہ ’’حرا مانی ‘‘ کمرے میں ایک لڑکے کے ساتھ کیا کام کر رہی ہیں ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نیلامی 28 جنوری کو 12 بجے ہوگی،12 کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی نیلام کی جائےگی،اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ پی ٹی سی ایل اکاﺅنٹس بلاک ہونے سے متعلق کیس میں وکیل کی جانب سے ٹوپی غلط پہننے پربرہم ہوگئے۔چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کاڈیکورم ہوتا ہے،ٹوپی توہمیں پہننی چاہئے،آفس نے اعتراض بھی لگادیا،مگرآپ نے اعتراض ختم نہیں کیا۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

 

تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں پی ٹی سی ایل اکاؤنٹس بلاک ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سماعت جسٹس وقار احمد سیٹھ اورجسٹس عبدالشکور نے کی، اسلام آبادسے تعلق رکھنے والے 2 وکلاعدالت پیش ہوئے،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ وکلاتوہڑتال پرہیں،وکیل نے کہا کہ میں اسلام آبادسے آیاہوں ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسی طرح سیکھیں گے۔ وکیل نے عدالت کے روبروموقف اختیار کیا کہ اکاؤنٹ سے متعلق ارجنٹ مسئلہ ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ کامطلب دیگروکلاکے کیسزاہم نہیں،وکیل کی جانب سے ٹوپی غلط پہننے پرچیف جسٹس ہائیکورٹ برہم ہوگئے چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کاڈیکورم ہوتا ہے،ٹوپی توہمیں پہننی چاہئے،آفس نے اعتراض بھی لگادیا،مگرآپ نے اعتراض ختم نہیں کیا،چیف جسٹس نے استفسار نے کہا کہ آپ کی وکالت کتنی ہوگئی ہے،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے کیس خارج کردیا۔

آج ٹوئٹر پر سارا دن چوسنی دے منہ والی کیوں ٹاپ ٹریند بنا رہا ؟

ISHAQ DAR, PROPERTY, SEALED, IN, PAKISTAN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website