counter easy hit

سید عرفان جعفری پریس کلب کا سردار بننے پر پیر زاہد اور دیگر دوستوں کی مبارکباد

Peer Zahid and Peer Shahid

Peer Zahid and Peer Shahid

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات پریس کلب کا سردار بننے پر سید عرفان جعفری کو اٹلی کے ممتاز سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد، پیر شاہد اور دیگر دوستوں نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید عرفان جعفری کے سرادر بننے سے ہمیں دل سے خوشی ہوئی ہے۔

سید عرفان جعفری ایک دلیر، مخلص اور مخنتی نوجوان ہیں۔ ان کے سرادر بننے سے ہمیں بھی بھی اتنی ہی خوشی ہوئی ہے اور ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہے۔