counter easy hit

بریکنگ نیوز: ہم تیری چالوں سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔ ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کو کروناوائرس کے پھیلاو کے بارے مدد کی پیشکش مسترد کردی ہے۔ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے مسلسل ایران کو اپنی پیشکش سے متعلق پیغامات بھیجے ہیں تاہم ایران اس کو قبول نہیں کرتا کیونکہ ایران ان پر اعتماد نہیں کرتا۔ایرانی رہنما نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے پاس اپنے ملک میں ہی نوول کرونا وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے اشیا کی کمی ہے۔ایران کرونا وبائی مرض سے بری طرح متاثرہ ملکوں میں سے ایک ہے جہاں پر مصدقہ کیسز کی کل تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website