عراق میں ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے کہا ہے کہ مقتدیٰ الصدر سے اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، ان سے تعلقات برادرانہ اور محبت کے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایرانی عوا م کے تمام عراقی عوام کے ساتھ تعلقات بہت اچھے اور دوستانہ ہیں ۔
مسجدی نے دعویٰ کیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات موجود ہیں۔








