counter easy hit

ایران کا چھ عالمی طاقتوں سے تاریخی معاہدہ طے پاگیا

Iran Historical Agreement

Iran Historical Agreement

ویانا: ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے تنازع پر تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے

جس کے بعد ایران پر عائد پابندیاں ختم ہونے کا امکان ہے، ایرانی حکام نے معاہدے کی تصدیق کردی۔ایرانی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان تاریخی ایٹمی معاہدہ ہو گیا

ہماری سخت محنت کام آگئی اور معاہدہ طے پا گیاہے۔سمجھوتے کے تحت تہران پرعائدپابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری منصوبے پر پابندیاں لگائی جائینگی۔ معاہدے کی تفصیلات کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔