counter easy hit

شوباز شریف کو بلوچستان کے بچوں نے آئینہ دکھا دیا، ان کو خود ہی بتا نا چاہیے کہ ان کا کیا نام رکھا جائے، اقبال طاہر

iqbal-tahir

iqbal-tahiriqbal, tahir, Senior, Leader, PTI, France

شوباز شریف کو بلوچستان کے بچوں نے آئینہ دکھا دیا، ان کو خود ہی بتا نا چاہیے کہ ان کا کیا نام رکھا جائے
پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اقبال طاہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں لااینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے گڈ گورننس نہیں بلکہ ایک صوبے بلکہ ایک شہر لاہور پر بے پناہ بجٹ خرچ کیا جا رہا ہے۔ پورے ملک کے عوام کے ٹیکسوں پر صرف ایک شہر یہ کہاں کی گڈ گورنسس ہے ۔ شوباز شریف کو اپنا نیا نام سوچنا شروع کر دینا چاہیے۔

کیونکہ ابھی تو صرف گوادر کے بچوں نے ان پر انگلی اٹھائی اور انہیں آئینہ دکھایا ہے پاکستان کے عوام آئستہ آئستہ ان کی چالبازیوں کو سمجھ چکے ہیں اور عنقریب ان کو ان کی حقیقی صورت بھی دکھا دیں گےْ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website