آئی پی ایل میں آج رائزنگ پونے سپر جائنٹ کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہے، پونے کے کپتان اسٹیو اسمتھ ہیں تو ممبئی کی قیادت روہت شرما کر رہے ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجےشروع ہو گا

IPL: Rising Pune and Mumbai indians contender today
آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجر بنگلور کو 35 رنز سے زیر کیا۔ آج کے مقابلے میں ہوم ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے، ان کے ساتھ بطور کھلاڑی ایم ایس دھونی اور فاف ڈو پلیسی ہوں گے ۔ ممبئی کے کپتان روہت شرما کی ٹیم میں ہربھجن ،سیمنز اور پولارڈ ہوں گے۔








