counter easy hit

ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،اندھےپن سےبچانےوالےالیکٹرانک گلاسز متعارف

کینیڈا: کینیڈامیں ماہرین ٹیکنالوجی نےاندھےپن کےقریب پہنچنےوالےافرادکیلئےایسی ڈیوائس تیارکی ہےجس سےوہ صحیح طورپردیکھنےکےقابل ہوجائیں گے،ای سائٹ نامی الیکٹرانک Introducing creative glasses of technology, blindness to blindnessچشمہ ایک ایچ ڈی کیمرےپرمشتمل ہےجوتصویروں کوڈیوائس میں نصب فیس لینزتک پہنچاتاہےاورپھرڈیوائس میں لگی 2اوایل ای ڈی سکرین آنکھوں کےپردوں پراس کاعکس ڈالتی ہیں،جس سےمنظرکودیکھاجاسکتاہے،ماہرین کاکہناہےکہ ای سائٹ کےاستعمال سےانتہائی کمزوربینائی والےافرادمکمل اندھےپن سےبچ سکتےہیں۔