counter easy hit

بین الاقوامی مشاعروں کی تصویری جھلکیاں

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) ماہِ نومبر میں امریکہ میں ہوئے عالمی مشاعروں کی ایک سیریز میں شرکت کے بعد عالمی شہرت یا فتہ شاعرہ محترمہ لتا حیا ١٠ دسمبر ٢٠١٥ ء کوممبئی واپس پہنچ گئیں ۔وہ اِن مشاعروں میں شرکت کے لئے ٣ نومبر کو ممبئی سے واشنگٹن روانہ ہوئی تھیں ‘ اس دوران لتا حیا نے کلیوی لینڈ ‘ واشنگٹن ‘ سنسناٹی ‘ نیو یارک ‘ بر منگھم ‘ اٹلا نٹا ‘ شکا گو ‘ نیو جرسی اور لاس انجلیس میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں شرکت کی ‘ کافی تعداد میں ادب نواز سامعین نے اِن مشاعروں میں شرکت کر محترمہ لتا حیا کے کلام کی پزیرائی کی اور داد و تحسین سے نوازا۔

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry

International poetry