counter easy hit

انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ، چین کادستہ لاہور پہنچ گیا

International pieces Championship, China kadsth reached Lahore

International pieces Championship, China kadsth reached Lahore

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چین کی آرمی کاچھبیس رکنی دستہ لاہور پہنچ گیا۔

علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مہمان کھلاڑیوں کا پاک آرمی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ میں سولہ ممالک کی آرمی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔سری لنکا کی ٹیم پہلےہی لاہور پہنچ چکی ہے۔

چھ روزہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب اٹھارہ اکتوبر کو ہوگی۔چیمپئن شپ میں پاکستانی دستے سمیت تین سو ستر کے قریب کھلاڑی فٹنس ،اسٹیمنا اور مہارت کے ان مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website