counter easy hit

انسانیت کا جنازہ تیار : خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بیرون ملک مقیم شہری کی کمسن بیٹی کے ساتھ کیا افسوسناک واقعہ پیش آگیا ؟

نوشہرہ(ویب ڈیسک) گھر سے لاپتا ہونے والی بچی کی لاش قریبی واقع زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے شک کی بنا پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نوشہرہ میں کمسن بچی سہ پہر 4 بجے کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی

صندل خٹک کیخلاف تحقیقات کس شخصیت کی درخواست پر ہو رہی ہیں؟ اہم انکشاف

 

جسے ڈھونڈا گیا لیکن کچھ پتا نہ چلا۔ آج دو روز بعد بچی کی لاش گھر سے کچھ فاصلے پر واقع زمین دوز پانی کے ٹینک سے ملی ہے۔ڈی پی او نوشہرہ کاشف ذوالفقار کے مطابق بچی کا نام نور ہے جس کے والد باہر مقیم ہیں، لاش ملنے پر اسے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کیس کی تفتیش جاری ہے ابتدائی طور پر دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، بچی کو کسی نے قتل کیا یا کوئی اور وجہ ہے اس کی تفتیش جاری ہے۔

رابی پیرزادہ کی ایک اورویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران رہ گئے

inhuman, incident, in, Naushehra, an, oversease, family, lost, their, daughter,and, found, dead, after, some, thime

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website