counter easy hit

بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نئے مسائل کا شکار

کرکٹر کو خاتون مسافر سے بدتمیزی پر برطرف ہونے والے پائلٹ نے معاملے میں مداخلت کرنے پر ہربھجن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

Indian off-spinner Harbhajan Singh suffered new problems

Indian off-spinner Harbhajan Singh suffered new problems

موہالی: بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نئے مسائل میں پھنس گئے ۔ انہیں خاتون مسافر کیخلاف مبینہ طور پر نامناسب فقرے بازی کے باعث مقامی ایئر لائن کی ملازمت سے محروم ہونے پر سابق پائلٹ برنارڈ ہوسلین نے ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔ ان کے وکیل سمیت شکلا کا کہنا ہے کہ دو مسافروں نے برنارڈ ہوسلین کیخلاف غلط شکایت کی جبکہ اس معاملے میں ہر بھجن سنگھ نے بھی مداخلت کی جس کے سبب پائلٹ کو اپنی نوکری کھونا پڑی۔ ایئرلائن کو بھی غلط شکایت پر ایکشن لے کر ملازمت سے نکالنے پر قانونی نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website