counter easy hit

بھارتی میڈیا ترک صدر کی پیشکش پر چراغ پا

بھارتی میڈیا ترک صدر طیب اردوان کی پاک بھارت مذاکرات میں مدد کی پیش کش پر چراغ پا ہوگیا۔

Indian exasperated on Turkish President offer

Indian exasperated on Turkish President offer

بھارتی میڈیا نے مہمان ترک صدر سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر اور کرد باغیوں کے معاملے کو ملانے کی ناکام کوشش کی ۔ بھارتی صحافی نے طیب اردوان سے سوالا کیا کہ مقبوضہ کشمیر متنازع ہے تو کرد باغیوں کا مطالبہ بھی آئینی ہے ،جس پرترک صدرنے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ آپ سیبوں کا موازنہ مالٹے سے کرکے بڑی غلطی کررہے ہیں۔ طیب اردوان نے بھارتی صحافی کو بتایا کہ ترکی کو کرد عوام سے نہیں، ایک دہشت گرد تنظیم سے مسئلہ ہے جموں کشمیر کے مسئلے اور کرد باغیوں کے مسئلے میں کوئی بات مماثل نہیں۔

ان کا مزید کہناتھا کہ جموں کشمیر علاقائی تنازع ہے، یہاں حالات بالکل مختلف ہیں،آپ کردوں کی بغاوت کو کشمیر تنازعے سے ملانے کی غلطی نہ کریں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website