counter easy hit

” اس ایئر ہوسٹس کو سات لاکھ ریال ادا کریں ” سعودی عدالت نے حیران کن حکم جاری کر دیا

ریاض (ویب ڈیسک) مراکشی ایئر ہوسٹس نے مقامی فضائی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اسے کئی ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ وہ گذشتہ چار سال سے کمپنی سے وابستہ تھی۔ اس دوران اسے سالانہ چھٹیاں اور ملازمت ختم کرنے پر حقوق بھی نہیں دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر

اس اشتہار اور اس میں نظر آنے والی خاتون کے بے باکانہ انداز نے کیسے پوری دنیا کو حیران کرڈالا ؟ ہوشربا تصاویر ملاحظہ کیجیے

جدہ کی ایک لیبر کورٹ نے ایئر ہوسٹس کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے فضائی کمپنی کو حکم دیا ہے کہ وہ ایئرہوسٹس کو سات لاکھ ریال معاوضہ ادا کرے۔سعودی عرب کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک مراکشی ایئر ہوسٹس نے مقامی فضائی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اسے کئی ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ وہ گذشتہ چار سال سے کمپنی سے وابستہ تھی۔ اس دوران اسے سالانہ چھٹیاں اور ملازمت ختم کرنے پر حقوق بھی نہیں دیے گئے۔رپورٹ کے مطابق ایئرہوسٹس نے اپنے دعوے کے ساتھ ورک ایگریمنٹ اور تمام دلائل جمع کروائے جن کی بنیاد پر کورٹ نے مقدمہ داخل کر دیا اور قانون کے مطابق فریق ثانی کو حاضر ہونے کا نوٹس جاری کر دیا، تاہم متعدد نوٹس جاری کرنے کے باوجود فضائی کمپنی کا نمائندہ نہیں آیا تو کمپنی کے قانونی نمائندے کو بالجبر حاضر کروایا گیا۔نمائندے نے کمپنی کا موقف پیش کرنے کے لیے وقت طلب کیا مگر کمپنی کا نمائندہ اگلی کئی پیشیوں میں بھی حاضر نہیں ہوا، جس کا عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے اسے عدالت کا وقت ضائع کرنے کے مترادف سمجھا۔عدالت نے حلفیہ بیان، بینک دستاویزات اور معاہدہ ملازمت کی بنیاد پر ایئرہوسٹس کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کمپنی کو حکم دیا کہ اسے سات لاکھ ریال مجموعی رقم کا معاوضہ دیا جائے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق مدینہ منورہ 15 اکتوبر 2019ء کو ریاض سے مکہ مکرمہ جانے والی بس کے حادثے میں جس میں 35 مسافر ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے تھے۔ان کے لواحقین کو دیت کی رقم دی جائے گی۔

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

IN, UAE, A, MAN, ON, THE, AIRPORT, HAVE, TO, PAY, SEVEN, MILLION, RIALS, TO, AIR, HOSTESS, BECAUSE, OF, GUILD

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website