counter easy hit

کیا عمران خان کی والدہ اپنے بیٹے کا بے نظیر بھٹو سے رشتہ کروانا چاہتی تھیں؟ 1975ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں کیا ہوا تھا؟ ماضی کی ایک ویڈیو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زندگی کو لے کر پاکستانی میڈیا، انٹرنیشنل میڈیا آئے روز رپورٹس جاری کرتے رہتے ہیں لیکن بھارتی میڈیا نے تو حد ہی کر دی اور عمران خان کے بارے میں ایسی ویڈیو جاری کر دیا ہے کہ پورا پاکستان حیران رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک چینل نے رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کھیل کے میدانوں میں ہر بڑے کھلاڑی کو بولٹ کیا ہے لین نجی زندگی کو اگر دیکھیں تو بہت سی خواتین بھی عمران خان کے ہاتھوں بولڈ ہوچکی ہیں، عمران خان پر مر میٹنے والی تمام حسیناؤں کے قصے کسی سے چھپے نہیں ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بے نظیر بھٹو بھی جوانی کے دنوں میں عمران خان پر فدا تھیں، ھارتی چینل نے برطانیہ کے مشہور صحافی کرسٹوفر سینتھورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں پڑھائی کے دوران بے نظیر بھٹو عمران خان پر فدا تھیں، برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے اتنے قریب تھے کہ بات رشتے تک پہنچ چکی تھی، عمران خان کی والدہ نے عمران خان اور بے نظیر بھٹو کا رشتہ کروانے کی کوشش بھی کی تھی، برطانوی صحافی کے مطابق 1975 میں 21 سالہ بے نظیر سیاسیات کی پڑھائی کر رہی تھیں، انہی دنوں عمران خان بھی آکسفورڈ میں زیر تعلیم تھے، آکسفورڈ یونیورسٹی میں حیران کُن صورتحال تھی، عمران خان کے نام پر سینکڑوں لڑکیاں جان چھڑکنے پر تیار تھیں۔ ڈیلی میل میں چھپے مضمون میں برطانوی صحافی کی جانب سے یہاں تک دعویٰ کیا گیا کہ کچھ مہینوں تک عمران خان اور بے نظیر ایک دوسرے کے کافی قریب بھی رہے، دعوتوں اور دیگر تقاریب میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا، لیکن عمران خان کی جان سے ایک انٹر ویو میں برطانوی صحافی کے دعوؤں کی سختی سے تردید بھی کی جاچکی ہے، انہوں نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں برطانوی صحافی کو انٹر ویو ضرور دیا تھا لیکن بے نظیر بھٹو کے ساتھ رشتے اور انکی والدہ کی رشتہ کی خواہش جیسی باتیں بے بنیاد ہیں، بھارتی میڈیا کا مزید کیا کہنا ہے؟ حیران کُن رپورٹ آپ بھی دیکھیں

imran khan's, mother, wanted, to, marry, imran khan, with, be Nazir Bhutto, a, new, video, revealed, by, Indian, TV

page k like @ share kry shkrya

Publiée par Pakistani network news sur Jeudi 17 octobre 2019

:

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website