counter easy hit

بریکنگ نیوز: صدر مملکت عارف علوی کی چھٹی کرانے کی تیاریاں ، کب کیا ہونیوالا ہے ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی تیاری کرلی۔ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی بیرسٹر محسن رانجھا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم صدر کے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی

کا نوٹیفیکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد اٹھایا جارہا ہے۔ بیرسٹر محسن رانجھا نے کہا کہ صدر مملکت نے غیر آئینی کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جلد مشاورت کے بعد صدر پاکستان کے خلاف مواخذے کی تحریک لائیں گی۔

IMPEACHEMENT, OF, PRESIDENT, ARIF ALVI, PROCESS, STARTED, BY, PMLN, AGAINST, PRESIDENTIAL, ORDER, OF, APPONING, 2, ELECTION, COMMISSION, MEMBERS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website