counter easy hit

ریٹائرمنٹ پر کانسٹیبل کو بھی ایس پی رینک کی گاڑی میں گھر چھوڑا جائے گا، آئی جی پنجاب کے انقلابی فیصلے

آئی جی پنجاب عارف نواز کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس جاری
لاہور(نیوز ڈیسک)‪ لاہور پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کے لیے احسن قدم کا فیصلہ کرلیا گیا، ریٹایرمنٹ ہونے پر  پیروں ڈولفن سرکاری گاڑی پھولوں کے ہار اور گلدستے پہنا کر پروٹوکول کے ساتھ گھر تک چھوڑ کے آنے کاحکم دے دیا گیا۔

پولیس اہل کار کو ریٹائرمنٹ کے بعد جب گھر چھوڑا جائے گا تو ایس پی رینک کی گاڑی میں بٹھاکر بھجوایا جائے گا اور پولیس اہلکار کے گردونواح سائرن اور جگمگاتی لائٹوں کے ساتھ پروٹوکول دیا جائے گا : اور پولیس اہلکار جب بھی کسی پولیس کے آفیس میں اپنی مرضی سے جائے گا تو فوری طور پر اسے پروٹوکول مہیا کیا جائے گا دفتر میں اعلی پولیس افسران کھڑےہوکر ریٹائرڈ کنسٹیبل کو عزت سے کرسی دے گا اور خاطر تواضع بھی کرے گا